-
یورپی ملکوں میں ایرانی سفارت کاروں اور شہریوں سے غیر انسانی برتاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱امریکہ اور یورپی ممالک انسانی حقوق کے دعویدار اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا دعوی ایسی حالت میں کرتے ہیں کہ ناقابل انکار شرائط سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یورپی ملکوں کی سیکورٹی حراست اور حوالات میں ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی شہریوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا جاتا ہے اور ان کو ایذائیں دی جاتی ہیں نیز ان کی کوئی شنوائی بھی نہیں ہوتی۔
-
نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰نیٹو کے سربراہ اپنے آئندہ اجلاس میں اس تنظیم میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ نہیں اٹھائیں گے۔
-
سپاہ پاسداران کےخلاف سویڈش پارلیمنٹ کے غیر دانشمندانہ اقدام پر ایران کا ردعمل
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۱ناصر کنعانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےخلاف سویڈش پارلیمنٹ کے غیر دانشمندانہ اقدام پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔
-
سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔
-
مسلم ممالک قرآن کریم کی توہین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: ایرانی رہنما
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ مسلم ممالک ایسے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی قرآن کریم کی توہین کرنے کی جرات نہ کرسکے۔
-
نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریس ٹرسن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے سلسلے میں کوئی بھی مسئلہ نیٹو میں سوئیڈن اور فنلینڈ کی شمولیت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
-
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔