-
امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر ایرانی عہدیداروں کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشت گردی کی علامت ہے۔
-
ہم سب سپاہ والے ہیں! ۔ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دئے جانے کے بعد ایران کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سبز رنگ کا یونیفارم پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے اور انہوں نے امریکی ٹولے کے لئے یہ واضح کر دیا کہ پورا ایران سپاہ پاسداران کا حامی ہے!
-
سپاہ پاسداران کی حمایت میں ایرانی پارلیمنٹ میں بل فوری طور پر منظور
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے امریکہ کے مقابلے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پوزیشن کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے ایک بل کی منظوری دے دی ہے
-
امریکا خودعالمی دہشت گردی کا سرغنہ ہے، ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے علاقے میں دہشت گردی کی بیخ کنی کی ہے۔انھوں نے کہا کہ عالمی استکبار اور امریکہ، ایرانی قوم کے مقابلے میں شکست و ناتوانی سے بوکھلا کر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دے کر اپنی ناکامی و ناتوانی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے،سپاہ پاسداران سے امریکی بغض و کینے کی وجوہات
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳امریکہ اور نادان دشمنوں نے چالیس برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تا حد ممکن کوششیں انجام دی ہیں لیکن وہ ایران کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے ہیں اور آج علاقے، بلکہ دنیا میں انقلاب اور اسلامی نظام فروغ پا چکا ہے-
-
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔