-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
-
ایران میں خودکش حملہ 27 شہید 13 زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے : ایران
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جان بکف ایرانی انٹیلی جنس اور فورسز شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی۔
-
ایران میں خودکش حملے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲ایران میں ہونے والی کئی دہشتگردانہ کارروائیوں میں تکفیری دہشتگرد گروہ جیش ظلم ملوث رہا ہے۔
-
ایران میں خودکش حملہ، 20 شہید متعدد زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۹اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے آج انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف ایک اوربزدلانہ کارروائی کی۔
-
ایران میں سمارٹ بیلسٹک میزائل 'دزفول' کی رونمائی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷فوٹو گیلری
-
زمین کے اندر آباد میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲اسلامی انقلاب کی چالیسیویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کی دفاعی توانائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نئے میزائل دزفول کی رونمائی کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سپاہ نے زمین کے اندر بسی میزائل سٹی کی کچھ جھلکیاں دنیا کے سامنے پیش کیں۔ دزفول بیلسٹک میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری