-
" پیغمبر اعظم بارہ " فوجی مشقیں ، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲خلیج فارس کے علاقے جزیرہ قشم میں " پیغمبر اعظم بارہ " فوجی مشقیں جو قومی اتحاد کے پرچم تلے اقتدار کی نمائش اور دیرپا امن کے نعرے کے ساتھ اسٹریٹیجک سطح پر نئی دفاعی توانائی کے مظاہرے کے لئے شروع ہوئی تھیں ان کا آخری مرحلہ سنیخر کو کامیابی سے انجام پایا-
-
پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴فوٹو گیلری
-
پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے بارہویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جس کے چند مناظر ملاحظہ ہوں!
-
ایران میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸فوٹو گیلری
-
ایران دنیا بھر کے مظلوموں کی ڈھارس ہے، میجر جنرل جعفری
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مظلوموں کا دفاع کرنا انقلاب اسلامی کا اہم ہدف ہے اور ایران فخر کے ساتھ یہ کام انجام دے رہا ہے۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی 12ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح جزیرہ قشم میں امن کے پیغام اور رسول الله(ص) کے کوڈ ورڈ سے شروع ہوا۔
-
جنرل قدرت الله منصوری کی تشیع جنازہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵فوٹو گیلری
-
صوبہ خراسان جنوبی کے دوہزار شہدا کی قومی کانفرنس کا انعقاد، مقدس دفاع کے اقدار کا تسلسل
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱صوبہ خراسان جنوبی کے دو ہزار شہدا کی قومی کانفرنس منگل کو، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کی شرکت سے منعقد ہوئی-