-
امریکہ کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج کی طرف سے امریکا کو خبردار کیا ہے۔
-
سپاہ کے جوان نے امریکہ کو آنکھیں دکھائیں ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰دو روز قبل خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اپنے حصار میں لے کر ان میں سوار دہشتگردوں کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ یہ علاقہ ایران کی نگرانی میں ہے اور وہ یہاں سے گزرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ دن بیت گئے جب امریکی اپنی من مانیاں کرتے ہوئے دنیا والوں پر اپنا رعب جماتے تھے۔
-
ہماری توانائیاں - دستاویزی پروگرام
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2020
-
کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران، ’’مومنانہ خدمت‘‘ مہم کا آغاز ہوا
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مختلف امدادی اداروں کے عہدیداروں کے فیصلے کے بعد پورے ایران میں ضرورت مند گھرانوں کی مدد کے لئے امام حسن مجتبی نامی ایک ہیڈکواٹر تشکیل دے دیا گیا ہے۔
-
ایران، انسداد کورونا مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴ایران بھر میں کورونا وائرس کے خلاف قومی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کے دوران اب تک سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ ہو چکی ہے ۔
-
سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا
-
سپاہ کے ذریعے فیلڈ اسپتالوں کا قیام
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔