-
دفاع مقدس ؛ تمام سازشوں کو ناکام بنانے کی کلید
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے کمانڈروں، جانبازوں ، مجاہدین اور آرٹسٹوں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے دوران مجاہدین کی یادگاروں اور ان کے خاندانوں کو بے مثال خزانہ اور ملت ایران کا سرمایہ قرار دیا -
-
سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نافذ کر دیا-
-
تل ابیب کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲شام میں روس کے جاسوس طیارے کی سرنگونی کہ جس کا الزام ماسکو ، تل ابیب پر عائد کر رہا ہے ، کا مسئلہ مختلف نتائج و پہلؤوں کا حامل ہے کہ جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ -
-
کھیل کے میدان سے دہشتگردی کے خلاف جنگ تک؛ جدوجہد اور کامیابی کا جاری سلسلہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷شہر اہواز میں بائیس ستمبر کو رونما ہونے والے دہشتگردی کے تلخ واقعے اور ایجنٹ دہشتگردوں کے ہاتھوں نہتے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کر دیئے جانے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ملت ایران کو افتخار و ترقی کی راہ میں بہت سے دشمنوں کا سامنا ہے-
-
امریکی پالیسیاں، عالمی سطح پر شکست سے دوچار ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے این بی سی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت روس امریکہ تعلقات میں بہتری کے لئے اپنی کوششوں میں ناکام رہی ہے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ایسی صورت حال میں کہ امریکی وزیر خارجہ، ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اس ملک کے صدر کی آمادگی کی بات کررہے ہیں، اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے نیویارک میں ایران کے صدر کے ساتھ امریکی صدر کی ہر قسم کی ملاقات کو مسترد کردیا ہے۔
-
اہواز میں دہشتگردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱ایران کے شہر اہواز میں اغیار کے آلہ کار دہشتگرد گرد گروہ کے حملے میں رونما ہونے والے نہایت تلخ اور افسوس ناک واقعے نے ملت ایران کے دشمنوں کے ظلم و بربریت کو ایک بار پھر آشکارا کر دیا ہے-
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے ہندوستان کا انکار، عمران خان کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵پاکستان کی جانب سے کشیدگی دور کرنے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کا ہندوستان کی طرف سے منفی جواب دیئے جانے کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس جواب سے ان کے تکبر اور غرور کا پتہ چلتا ہے-
-
جام جم - 22 ستمبر
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2018
-
سعودی حکام سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔