-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے دفاع میں بحریہ کا کردار
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں بحری فوج کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور فرمایا کہ بحریہ ملک کے دفاع کی فرنٹ لائن پر ہے اور مکران، بحیرہ عمان اور بین الاقوامی سمندری حدود میں موجود اور سرگرم ہے۔ اور آزاد سمندر میں اس کی موجودگی ماضی کی طرح جاری رہنا چاہئے-
-
وزیرانصاف کے استعفے کے بعد پاکستان میں حکومت مخالف دھرنا ختم
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹پاکستان کے وزیر انصاف زاہد حامد کا استعفی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے منظور کر لئے جانے کے بعد لبیک یارسول اللہ تحریک نے اپنا دھرنا ختم کردیا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کے جنگی جرائم کی شکایت
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷انسانی حقوق کے ایک ادارے نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے اپیل کی ہے کہ یمن میں متحدہ عرب امارات کے جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں۔
-
ریاض میں دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کا اجلاس
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اتوار کے روز دہشت گردی مخالف نام نہاد سعودی اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی کونسل کا اجلاس ایسی حالت میں منعقد ہوا ہے کہ دہشت گردی کی فکری جڑیں وہابی افکار میں پیوست ہیں۔
-
یمن کا محاصرہ جاری رکھنے کے لئے اقوام متحدہ کو اپنا ہمنوا بنانے کا سعودی عرب کا ہتھکنڈہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳یمن کے عوام کے خلاف سعودی جارحین کی افترا پردازیوں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کی علامات
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴امریکی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہندوستان کے شہر ممبئ کے دہشت گردانہ حملوں کے ملزم حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار نہ کیا گیا تو دو طرفہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
مزاحمتی محاذ، عوامی رضاکار فورس بسیج کا مثالی نمونہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴دہشت گرد گروہ داعش کا علاقے سے مکمل خاتمہ عنقریب ہے۔ دہشت گرد گروہ اس وقت گوشہ نشیں ہوگئے ہیں ، دہشت گردوں کے حامی مغربی اتحاد کو اپنی ناکامیوں پر جھٹکا لگا ہے، اور وہ مضمحل ہے۔
-
مصر میں دہشت گردی، لبنان کے خلاف جنگ کی مخالفت کی پاداش
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹مشرقی مصر میں واقع صحرائے سینا کے علاقے العریش میں مسجد الروضہ پر مسلح افراد کے حملے میں تقریبا ڈھائی سو افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہ ہونے والے سعودی ولیعہد کے خواب
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کا نام ان دنوں میڈیا میں خوب دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ انھیں ایسے مہم جو اور شہرت پسند شہزادے کا نام دے رہے ہیں جو مغربی میڈیا خاص طور پر امریکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دینے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔
-
افغانستان میں ناکامی کا امریکی اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے اس ملک میں واشنگٹن کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔