-
انقرہ میں سہ فریقی سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶بحران شام کے بارے میں انقرہ میں ایران، روس اور ترکی کا پانچواں سہ فریقی سربراہی اجلاس مشترکہ اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو مہار کرنے کی امریکی کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر یمن کی مزاحمتی فورسز کے حملے کے باعث خام تیل کی پیداوار میں یومیہ پانچ آعشاریہ سات ملین بیرل یعنی تقریبا 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اور تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک تلاطم برپا ہونے کے سبب واشنگٹن نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے-
-
نتنیاہو کے دعوے کی مخالفت میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں سے غرب اردن کے ایک حصے کو ضم کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے، گذشتہ روز پندرہ ستمبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقدہوا-
-
صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار پندرہ ستمبر کو ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں-
-
سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر حملہ اور امریکہ کی ایران کے خلاف الزام تراشی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کے بعد، کہ جس کی ذمہ داری یمن کی فوج نے قبول کی ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور ایران پر الزام تراشی کرتے ہوئے، سعودی عرب کے تیل کی کمی کی تلافی کے لئے امریکہ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
ایرانی اثاثوں پر کینیڈا کی ڈاکا زنی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲کینیڈا کی حکومت نے ایک دشمنانہ اور خلاف معمول اقدام میں منجمد ایرانی اموال اور اثاثوں میں سے دسیوں لاکھ ڈالر کی فروخت کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس غیر قانونی اقدام کا مقصد نام نہاد دہشت گردی کا شکار افراد کو رقم فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-
-
جان بولٹن کی برطرفی اور اس کے نتائج
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱بالآخر امریکی صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان اختلافات کے بارے میں میڈیا کی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وہائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی ہو ہی گئی۔
-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔