-
خلیج فارس کی سیکورٹی کے بارے میں روس کا منصوبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶روس نے خلیج فارس سے متعلق سیکورٹی کا منصوبہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا ہے۔
-
سفارتخانے تل ابیب منتقل کرنے کے لئے ممالک کو رشوت
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے پندرہ مہینے بعد بھی بیت المقدس کو صیہونی دارالحکومت قرار دینے کی امریکی و صیہونی سازش کامیاب نہیں ہوسکی ہے اور اس سازش کو ناکامی سے بچانے کے لئے اب صیہونی حکومت نے رشوت کا سہارا لیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی سمجھوتہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴فرانس ، برطانیہ ، جرمنی اور ایران کی درخواست پر ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا ہنگامی اجلاس اٹھائیس جولائی کو ویانا میں منعقد ہوا اجلاس کی سربراہی سید عباس عراقچی اور یورپی یونین کی نمائندہ ہلگا اشمتھ نے کی-
-
امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-
-
شیخ زکزاکی کے علاج کے سلسلہ میں اقوام متحدہ سے اپیل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷دنیا کی 52 ممتاز شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو نائیجیریا سے باہر بھیجنے اور ان کے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر افغانستان کا رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹افغان ایوانِ صدارت نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ افغانستان اپنی پوری تاریخ میں متعدد بحرانوں سے گزرا ہے اور اُس نے کسی بھی بیرونی طاقت کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے اور نہ دے گا۔
-
برطانیہ کی بوکھلاہٹ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹برطانیہ نے امریکہ کے اسٹریٹیجک اتحادی کے طور پر ایران کے خلاف ہمیشہ امریکی پالیسیوں کے مطابق عمل کیا ہے لیکن اب خود مشکل میں پھنسا ہے تو امریکی مدد کی اُسے امید نظر نہیں آتی۔ 19جولائی کو ایران نے آبنائے ہُرمُز میں برطانوی تیل بردار بحری جہاز کو روک لیا تھا جس کے بعد برطانیہ بوکھلا گیا ہے اور پریشانی کے عالم میں ہے نیز اب اُسے اس سلسلہ میں امریکی مدد کی بھی امید نظر نہیں آتی۔
-
یمن کو سب سے بڑے انسانی المیہ کا سامنا
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲آل سعود حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کی مدد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یمن کو سعودی جارحیت کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے المیہ کا سامنا ہے۔
-
ایرانی میزائل طاقت اور امریکہ کی خوش فہمی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا ایک انٹرویو اور ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں ان کا جواب امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی خوش فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ انٹرویو امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو دیا تھا۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کا اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔