-
وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ، جو عرب اور اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
-
اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔
-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی: مسلم حکام کی بے عملی قابل تشویش
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو ان کی بے حسی و بے عملی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی بات چیت
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یورپی ٹرائیکا کے غیرقانونی رویے پر سخت تنقید کی۔
-
قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے قطر پر حملے کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے نام باضابطہ بیان جاری کیا۔
-
عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسنیپ بیک فعال کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے اور ہم ملک و قوم کے حقوق کے دفاع میں ہرگز کوتاہی نہیں کریں ۔
-
وزیر خارجہ: اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات میں واضح کیا کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز اور غیر قانونی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/05
-
عباس عراقچی: افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر طرح کے تعاون کی آمادگی کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔