-
امریکہ نے ایران کی میزائل طاقت کا غلط اندازہ لگایا اب خمیازہ بھگتے ، سابق سی آئی اے افسر
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۴سی آئی اے کے ایک سابق تجزیہ کار نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی میزائل طاقت کا غلط اندازہ لگایا اور اب وہ اس کی قیمت چکا رہا ہے۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
امریکہ کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیویارک میں آپریشن کرنا چاہئے، لاطینی امریکہ میں نہیں: روسی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی حکام کو مشورہ دیا ہےکہ اگر ان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کرنا ہے تو یہ کام نیویارک( مین ہٹن) میں انجام دیں۔
-
وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کا منصوبہ ناکام، امریکی سی آئی اے کے کئی جاسوس گرفتار
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷وینزويلا کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وینزويلا کے صدر نکولس مادورو کے قتل کے سی آئی اے کے سازشی منصوبے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کا اعتراف، عراق میں بڑی سازش کا انکشاف
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کی جاسوس کا کہنا ہے کہ عراق میں شیعہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کا منصوبہ تھا۔
-
دنیا کے دو خونخوار انسانوں کی ملاقات
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایک امریکی اہلکار نے صیہونی حکومت کے حکام سے ملاقات کے لیے سی آئی اے کے سربراہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کی اطلاع دی ہے۔
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔
-
چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔