-
علاقے کا مستقبل قوموں کی استقامت رقم کرے گی مذاکرات نہیں: صدر ایران
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے اور فلسطین کا مستقبل مذاکرات نہیں بلکہ قوموں کی استقامت رقم کرے گی۔
-
شام کا واضح پیغام، ترکی سے کوئی مذاکرات نہیں
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴شام کا کہنا ہے کہ ترکی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہيں ہے۔
-
بعض ممالک نے شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے مسئلے کو سیاسی بنا دیا ہے : زہرا ارشادی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر نے شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے مسئلے کو سیاسی رنگ دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اپنے عہد و پیمان پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے
-
شام کو ملا نیا وزیر دفاع، دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں عباس کو ہے کافی تجربہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳ایک حکم نامے کے ذریعے شامی صدر نے "علی محمود عباس" کو ملک کا وزیر دفاع منصوب کر دیا۔
-
شام : ترکی کے 2 فوجی ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
تیل چوری کرنے کیلئے امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں کئی جگہ عوام نے امریکی دہشتگردوں کو باہر نکالا
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا۔
-
شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔