SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد

    گذشتہ عشروں کے دوران امریکہ کا وطیرہ ہی قتل و تشدد رہا، بشار اسد

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے قتل کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں قتل و تشدد اور دنیا کی مختلف شخصیات کو میدان سے ہٹانے پر استوار رہی ہیں اس لئے اس قسم کے اشتعال انگیز اقدامات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بین الاقوامی نظام کے قیام کی ضرورت ہے۔

  • شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ

    شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    شام کے شہر درعا میں جمعرات کے روز ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔

  • مغربی ملکوں کی مخاصمانہ روش پر تنقید

    مغربی ملکوں کی مخاصمانہ روش پر تنقید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • مغربی ممالک دہشتگردوں کے جرائم پر پردہ ڈال رہے ہیں : شام

    مغربی ممالک دہشتگردوں کے جرائم پر پردہ ڈال رہے ہیں : شام

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے شام کے سلسلے میں مغربی ممالک کے دشمنانہ رویے پر سخت تنقید کی ہے۔

  • امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ

    امریکی پابندیاں، کورونا کے خاتمے میں رکاوٹ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸

    ایران، عراق، شام، روس اور چین سمیت چھبیس ممالک نے دنیا کے خود مختار ملکوں کے خلاف امریکہ اور بعض مغربی اتحادیوں کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو کورونا وائرس کے مقابلے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، تمام پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ

    شام کی فوجی چھاونی پر ترکی کا حملہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴

    ترکی کی فوج نے ادلب میں شام کی فوجی چھاونی پر میزائلی اور راکٹی حملہ کیا ہے۔

  • شام سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد پہلا عرب سفیر دمشق واپس پہنچا

    شام سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد پہلا عرب سفیر دمشق واپس پہنچا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶

    شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں بحران پیدا ہونے اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں کے سفارتخانے بند ہونے کے بعد پہلے عرب سفیر کے طور پر عمان کے سفیر کے سفارتی دستاویزات قبول کیے۔

  • شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک

    شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • شام میں امریکی ڈرون سرنگوں

    شام میں امریکی ڈرون سرنگوں

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔

  • شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد

    شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۸ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS