-
انداز جہاں - دمشق میں ایرانی سفارتخانہ پر اسرائیلی جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2024
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/02
-
اسرائیل کو اس کے بزدلانہ حملے کا جواب ضرور ملے گا: صدر ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی سفارتخانےکے قونصلر شعبے پر جارح صیہونی حکومت کے میزائل حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ صیہونیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ وہ اس قسم کے غیرانسانی اقدامات سے ہرگز اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکیں گے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
-
اسرائیلی جارحیت کے جواب کے بارے میں ایران فیصلہ کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کےجارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اس واقعے کے بعد اسی نوعیت کا جوابی اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جارح صیہونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل اور سزا دینے کےبارے میں فیصلہ کرے گا-
-
قونصلرسیکشن کی عمارت پر حملے کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر حملے کو تمام بین الاقوامی کنوینشنوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد کی ہے۔