-
ثقافتی تعاون کے فروغ کے لئے ایران اور شام پرعزم
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایران اور شام کے وزرائے ثقافت نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف ثقافتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
-
شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
حلب ایئرپورٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانا ہے، وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف تمام غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ کرانا ہی ایٹمی مذاکرات کا اصل مقصد ہے۔
-
شام میں امریکا کی سازش، تیسرا فوجی اڈہ بنایا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکی اتحاد نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔
-
شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔