-
داعش کی نابودی میں ایران کا اہم کردار
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شام اور عراق میں داعش کی شکست کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام کے لیے ایران کی حمایت کے نتیجے میں داعش اور اس دہشت گرد گروہ کے حامی خطے میں اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی عوام نے امریکہ کو ذلیل و رسوا کر دیا، شمخانی
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ذلیل و رسوا کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی گروہوں کے متحد ہونے پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے سابق صدر کے انتقال پر ایران کی تعزیت
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نےعراق کے سابق صدر جلال طالبانی کے انتقال پر تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
علیحدگی پسندانہ اقدامات، عراق اور علاقے کے نقصان میں ہیں: ممبران پارلیمنٹ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ممبران نے کہا ہے کہ ہرقسم کا علحدگی پسندانہ اقدام ، عراق اور علاقے کے نقصان میں ہے۔
-
امریکا ایٹمی معاہدے سے باہرنکلنے کی کوشش کر رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کو ایسان کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی
-
عراقی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندانہ سوچ کے نتیجے میں دشمنوں کی حرص میں اضافہ اور عراق میں عدم استحکام اور بدامنی کا راستہ ہموار ہو گا۔
-
مغربی ہتھیاروں کا انبار سیکورٹی کا ضامن نہیں!
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی بعض ممالک اپنے پٹرو ڈالر سے مشرق وسطی کو مغربی ہتھیاروں کے انبار میں تبدیل اور بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں -
-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے بے لگام دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدو جہد پر تاکید کی ہے۔
-
بعض ممالک دہشت گردی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، علی شمخانی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک، افغانستان میں بدامنی پھیلانے عراق و شام دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کئے جانے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔