-
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔
-
ہندوستان نے پھر ایران کی حمایت کی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ہندوستان نے ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بنانے کی حمایت کی ہے۔
-
ایران اور شنگھانی تعاون تنظیم کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲رواں سال موسم بہار کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے لیے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
صدر ایران کے دورہ روس کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی کے تحفظ اور یونی پولر ازم کے تدارک کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ماسکو کے لئے روانہ ہونے سے قبل تہران کے ہوائی اڈے پر دیا۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔
-
شانگھائی تنظیم کا سربراہی اجلاس اور صدر ایران کا خطاب
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی شرکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲در پایان بیست و یکمین نشست سران سازمان شانگهای که در دوشنبه پایتخت تاجیکستان برگزار شد، سران ۸ کشور عضو اصلی سازمان، نظر موافق خود را با تبدیل عضویت جمهوری اسلامی ایران از عضو ناظر به عضو اصلی اعلام و اسناد مربوط به آن را امضا کردند.
-
ایران ، ایشیا کے معاشی بنیادی ڈھانچے سے جڑ رہا ہے ، صدر مملکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے سہ روز دورے کے خاتمے کے بعد واپس تہران پہنچ کر کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باقاعدہ رکنیت ایک سفارتی کامیابی ہے ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔