SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شکایت

  • عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان

    عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

  • نیب کے عہدیداروں کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار

    نیب کے عہدیداروں کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲

    پاکستان میں انفارمیشن کمیشن نے نیب کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اثاثوں کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم

    سلامتی کونسل میں جارح سعودی اتحاد کی شکایت کا عزم

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷

    یمنی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کا تشخص تبدیل کرنے اور اس ملک کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے جارح سعودی اتحاد میں شامل ممالک کے خلاف شکایت کرے گی۔

  • امریکی عدالت نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو طلب کیا

    امریکی عدالت نے سعودی ولیعہد بن سلمان کو طلب کیا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    سعودی عرب کے سابق انٹیلجنس افسر کی شکایت پر واشنگٹن کی ایک امریکی عدالت نے سعودی بن سلمان ولیعہد کو طلب کرلیا ہے۔

  • معاملہ بین الاقوامی سطح پر قانونی و سیاسی طریقے سے اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل

    معاملہ بین الاقوامی سطح پر قانونی و سیاسی طریقے سے اٹھایا جائے: اٹارنی جنرل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷

    ایران کے اٹارنی جنرل نے ایرانی مسافر طیارے پر دو امریکی جنگی طیاروں کی کھلی جارحیت اور مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی

    امریکہ کے غیر قانونی فضائی اقدام پر ایران نے شکایت درج کی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے شہری ہوابازی کی عالمی تنظیم سے امریکی جنگی طیاروں کے ذریعے خطرناک طریقے سے ایرانی طیارے کا راستہ روکنے اور اسے ہراساں کرنے کے بارے میں فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    امریکہ کی سترہ ریاستوں نے بعض غیر ملکی طلبا کے لئے ویزا جاری نہ کرنے پر ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

  • امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    امریکہ کی انیس ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف پٹیشن

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    امریکہ کی انیس ریاستوں نے دفاعی شعبے کا بجٹ سرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے مختص کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

  • عالمی عدالت انصاف میں ایران کی شکایت کے خلاف امریکہ کا کمزور موقف

    عالمی عدالت انصاف میں ایران کی شکایت کے خلاف امریکہ کا کمزور موقف

    Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶

    ایران نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے گذشتہ تین برسوں میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دوشکایتیں پیش کی ہیں-

  • امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت موثر اقدام

    امریکہ کے خلاف ایران کی شکایت موثر اقدام

    Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲

    ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اقدام جوہری معاہدے کے سلسلے میں موثر تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ minutes ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS