-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔ تہران یونیورسٹی میں ہونے والی نماز جنازہ میں ملک کی مشہور سیاسی اور فوجی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اور عالمِ اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اشکبار ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔
-
ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
(4)شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا خصوصی پروگرام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2024
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
(2)شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا خصوصی پروگرام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2024