-
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵غزہ میں دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذریعے کی جا رہی نسل کشی اور قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱حزب اللہ لبنان کےسربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت و استقامت کو ایک ہمہ جہتی تربیتی، ثقافتی، اخلاقی، روحانی اور سیاسی عمل قرار دیا ہے۔
-
شرمناک شکست اور بے گناہوں کے خون سے سنے غاصب اسرائیل کے ہاتھ، نسل کشی طاقت نہیں، بے بسی کی علامت ہے
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵طوفان الاقصی نے نہ صرف قابض قوتوں کو عسکری، اخلاقی اور سیاسی محاذ پر بے نقاب کیا بلکہ امتِ مسلمہ اور عالمی ضمیر کو بیدار کر کے فلسطینی مزاحمت کو ایک عالمگیر تحریک میں بدل دیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات کی کیفیت شیعہ تاریخ میں بحث انگیز موضوع رہی ہے۔ بعض منابع بیماری کا ذکر کرتے ہیں جبکہ بعض روایات زہر دینے اور شہادت کی بات کرتی ہیں۔ اس سلسلے میں تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک مقالے میں کچھ نکات کا ذکر کیا ہے جو پیش ہیں۔
-
امام علی رضا ع کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/24
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مشہد مقدس ، امام رضا علیہ السلام کے روضے میں خطبہ خوانی کی تقریب +ويڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ایران کے مقدس شہر مشھد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر روایتی طور پر خطبہ خوانی انجام پائی
-
ایران ، امام رضا علیہ السلام کا سوگوار
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷فرزند رسول، عالم آل محمد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی آمد پر پورے ایران خاص طور پر مشہد مقدس میں فرش ماتم بچھا دیا گیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے؛ حماس
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲حماس نے غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔