-
استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی پر حملے میں اسرائیل نے کی امریکہ کی معاونت
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکہ کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ ایرانی قوم کو نہیں جانتے: حسن روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔
-
تہران میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱تہرانی عوام نمازجنازہ اور تشییع جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے تہران یونیورسٹی کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
-
تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔
-
شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔