-
جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰۲۲ ممالک کے سفارتخانوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں فوجی اہلکار جنوبی ایران میں انجام پانے والنے راہیان نور ٹور پر جا پہونچے۔
-
ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی نمازِ عشق
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹بسیجی کاروان کی خصوصیات قرآن، روایاتِ معصومینؑ کی روشنی میں مولانا حیدر علی جعفری 6 مارچ،2016 دورانیہ:02:45
-
شہید ڈاکٹرمحمد علی نقوی حضرت امام خمینی (رح) کے جاں نثار
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳پاکسان کے اسکالر، ممتاز مذھبی و سیاسی شخصیت اورامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمدعلی نقوی کی 22 ویں برسی کے موقع پر پاکستان میں مختلف قسم کے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرج میں مدافع حرم شہید مہدی نعمایی کا جلوس جنازہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰فوٹو گیلری
-
پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹مجلس وحدت مسلمین نے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔
-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھرمیں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
شہدا کو خراج عقیدت/ نظم ‘‘طریقہ اپنا اپنا’’ ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳یمن، بحرین،عراق، شام، لبنان، فلسطین اور پاراچنار کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت۔ بشکریہ ‘‘بصیرت میڈیا’’۔