SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

    لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔

  • روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے

    روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔

  • دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی

    دنیا کو میزائلوں کے ذریعے حیرت زدہ کرنے والی فوج پر ہمیں فخر ہے: صدر رئیسی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جدید ترین میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کرنے والی فوج پر فخر کرتے ہیں۔

  • یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی

    ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔

  • ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت

    ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان

    امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹

    امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔

  • علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم اور ایران کے نائب صدر کی ملاقات

    پاکستان کے وزیر اعظم اور ایران کے نائب صدر کی ملاقات

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    ایران کے نائـب صدر نے پاکستان کے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تجارت کے عمل کو آگے بڑھائے جانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • ایران سے امریکہ کی جاری دشمنی

    ایران سے امریکہ کی جاری دشمنی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

    ۴ hours ago
  • وینزویلا ؛ خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بچوں سمیت مزید 4 افراد ملبے سے زندہ برآمد

  • اس ہفتے تکنیکی مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے : نائب وزیر خارجہ

  • ہندوستان ؛ جھارکھنڈ میں آسمانی بجلی کا قہر، 15 دنوں میں 30 سے زائد افراد کی موت

  • آبنائے ہرمز کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی : کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS