-
اوپیک کے ارکان اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں: رئیسی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے ارکان سے کہا ہے کہ وہ اتحاد کے ذریعے مغربی ممالک کو اختلاف ڈالنے سے روکیں۔
-
مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے سربراہوں کی پریس کانفرنس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
صدر رئیسی کا دورہ انڈونیشیا، مشترکہ تجارت مقامی کرنسی میں ہوگی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔
-
کیمیاوی ہتھیار بیچنے والے جرمنی کی جرات کہ ایران کے بارے میں بات کرے: وزارت خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ انڈونیشیا، جکارتہ میں پرتپاک استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچے جس کے بعد ایوان صدر میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ طور پراستقبال کیا۔
-
صدر پاکستان نو مئی کے واقعات کی مذمت کریں: پی ڈی ایم کا مطالبہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پی ڈی ایم نے صدر پاکستان سے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ: صدر ابراہیم رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ تہذیب و تمدن کی بنیاد کہ جس کی نوید انبیائے کرام ع نے دی ہے، عقلانیت، معنویت، اخلاق اور عدالت ہے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں