-
نیتن یاہو حالیہ جنگ میں کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے ، انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے: کنسٹ کی رکن کا بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸اسرائيلی پارلیمنٹ کنسٹ کی ایک رکن نے صیہونی وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ میں کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے لہٰذا اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
-
حماس: لبنان میں جنگ بندی صیہونی غاصب حکومت کی ناتوانی کا ثبوت ہے۔
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۲حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت پر جنگ بندی مسلط کرکے ایک بار پھر اس حکومت کی ناتوانی ثابت کردی ہے۔
-
ہم اپنے کسی بھی مقصد کو حاصل نہیں کر سکے: صیہونی ذرائع ابلاغ
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ہم سیاسی وہم کا شکار ہیں اور حزب اللہ کی طاقت اب بھی باقی ہے۔
-
پاکستان سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵سینیٹ آف پاکستان کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف صیہونی شہریوں کا احتجاج
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صیہونیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے قلب میں مظاہرہ کر کے نتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان کیا
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی
-
صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵میلان کورٹینا اولمپکس دوہزارچھبیس سے قبل اسرائیلی بوبسلیڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا۔
-
غزہ کو غیرمسلح کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی نابودی اور نسل کشی کو آسان بنانا ہے : حماس
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ غزہ کو غیرمسلح کرنا فلسطینیوں کی نابودی اور نسل کشی کو آسان بنانے کے مقصدسے ہے-
-
لبنان کے جنوبی قصبوں پر اسرائیلی توپ خانے اور فضائی حملے
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں پرشدید فضائی اور توپ خانے کے حملے کئے ہیں
-
پاکستان ؛ آئی ایس او عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری کی تجدید کی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان میں طلبا تنظیم آئي ایس او کے عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہوئے نام نہاد غزہ امن کونسل میں پاکستان کی کسی بھی رکنیت کو مسترد اور خطے میں امریکی صیہونی سازشوں کی مذمت کی ہے۔