-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کا بیان
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ایران کے مراجع کرام اور حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے بچوں کی قاتل غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کامیابی اور فلسطینی امنگوں کے دفاع میں مسلمانان عالم کی موجودگی کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے بھی دنیا کے تمام مسلمانوں اور حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کریں۔
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
صیہونی جارحیت پر شام کا کرارا جواب
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷دمشق پر غاصب صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کے جواب میں شام نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر دسیوں میزائل فائر کر دیئے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی خودساختہ کہانی پرکڑی تنقید
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۵ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے الزامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کو خودساختہ کہانی قرار دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی جارحیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
نابلس پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے ہیں۔جبکہ غرب اردن کے دیگر علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
غیراسلامی قوتیں مسلمانوں کے خلاف صف آرا
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے بعد یہودیوں سے پیسے لینے والوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
-
اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔