-
صیہونی سازشوں سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے: صدر ایران
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک اور امت اسلامیہ کے اتحاد و بھائی چارے پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین کے یہودی، فلسطین کی جانب مہاجرت کیوں نہیں کرتے؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲یوکرین کے زیادہ تر یہودی مقبوضہ فلسطین کی جانب مہاجرت کرنے کو تیار نہیں ہوئے، یا ہو یوکرین میں رہی رک گئے یا کسی دوسرے ممالک کی جانب مہاجرت کرگئے۔
-
مسجدالاقصی کے لئے اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار ہیں : حماس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جنگ و جدوجہد کی بنیاد بتایا ہے۔
-
کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔
-
اسرائیل میں طیارہ گر کر تباہ، 2 ہلاک + ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵مقبوضہ فلسطین میں ایک ہلکا طیارہ گر گیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
شیخ جراح میں فلسطینی مزاحمت کے سامنے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کر لی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت کے نتیجے میں اسرائیل نے القدس کے محلے شیخ جرّاح سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
تہران: اسرائیل سرطانی ناسور ہے، ریاض: اسرائیل نہایت مفید ہے!
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ برطانیہ کی ایجاد کردہ اور امریکہ کی حمایت یافتہ جارح حکومتوں کی نابودی کے بغیر علاقے میں امن و استحکام قائم نہیں ہو سکتا۔