-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/26
-
حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
-
صیہونی اخبار کا اعتراف، حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔
-
حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے تحریک استقامت کی صورت حال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن اپنے مقاصد کے حصول میں ناتواں رہا ہے۔
-
حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملہ کیا تو اسے استقامت کی جانب سے ایسا کچھ دیکھنےکو ملے گا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہيں دیکھا ہوگا۔
-
الشفا ہسپتال کے سربراہ اب بھی لا پتہ ہیں
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱عالمی ادارہ صحت نے الشفا ہسپتال کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد ان کے بدستور لاپتہ رہنے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ تک صحافیوں کی رسائی سے کیوں فکر مند ہے امریکہ؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ بندی کے بعد غزہ تک صحافیوں کی رسائی کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ22 نومبر
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2023
-
غزہ کے اسپتالوں کی دقیق اطلاعات، اسرائیل کو کہاں سے ملتی تھی؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اسپتالوں کے بارے میں امریکہ سے اطلاعات حاصل کی تاکہ ان پر حملہ کر سکے۔
-
الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر اور فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حماس نے الشفا ہسپتال کو اسرائیلی قیدیوں کو حراست میں لینے کے لیے استعمال کیا تھا۔