-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰افغانستان کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے گيارہ دہشت گردوں اور اسی طرح بعض طالبان عناصر کی گرفتاری کے بعد لویہ جرگہ کی مشاورتی نشست پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام ہو گئي ہے۔
-
افغان صدر نے چار سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان کے صدر نے لویہ جرگے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیں گے۔
-
لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قطر میں ہوگا۔
-
امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں ایک جامع سیاسی راہ حل تک پہنچنے تک افغان امن مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے لویہ جرگے کے فیصلے کو ملک کے لیے حیاتی نوعیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔