-
افغانستان میں جھڑپیں، 21 طالبان اور درجنوں سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸افغانستان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
-
ایران افغان قوم کا دوسرا گھر: طالبان ترجمان
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳طالبان کے ترجمان کا کہنا ہےکہ ایران کو ہم افغان قوم کا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
-
افغان طالبان اور امریکا کے مذاکرات معطل
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغان طالبان نے امریکی حکام سے طے شدہ مذاکرات ایجنڈے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث منسوخ کردیے ہیں۔
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲مغربی افغانستان میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران کے نائـب وزیر خارجہ کا دورہ افغانستان
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی افغان حکام سے ملاقات کے لئے اس ملک کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔
-
افغان حکومت کی جانب سے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴افغانستان کی قومی حکومت نے اس ملک میں قیام امن کے لئے ایران کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے
-
افغانستان میں چیک پوسٹ پرحملہ 43 اہلکار ہلاک و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہل کاروں کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں امن کے لئے طالبان سے مذاکرات کئے ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی افغانستان میں متعدد طالبان عناصر کی ہلاکت
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳افغان فوجی اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ شمالی افغانستان کے صوبے بدخشان میں ایک کارروائی کر کے طالبان گروہ کے کم از کم چھے افراد کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کر دیا گیا۔