-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اسرائیل کے ساتھ رابطے کا اعتراف
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان نے صیہونی حکومت کے ساتھ ٹی ٹی پی کے رابطے کا اعتراف کیا ہے
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے مابین جھڑپیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰افغانستان میں دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں 160 سے زائد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں دسیوں طالبان کی ہلاکت
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰مشرقی افغانستان میں دسیوں طالبان دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبریں ملی ہیں۔
-
افغانستان: وزیر دفاع اور آرمی چیف عہدے سے مستعفی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶شمالی افغانستان میں افغان فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 140 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد افغان آرمی چیف اور وزیر دفاع اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان اور پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
طالبان کے حملے میں 70 افغان فوجی ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳مزار شریف کے قریب واقع افغان فوج کی ایک چھاونی پر طالبان کے حملے میں ہلاک ہونے والے افغان فوجیوں کی تعداد ستّر ہوگئی ہے۔
-
طالبان نے افغان فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳طالبان نے کہا ہے کہ افغان فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ اس نے کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں ایک افغان فوجی جنرل کی ہلاکت
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان گروہ کے حملے میں افغان فوج کا ایک جنرل ہلاک ہو گیا۔
-
ڈیرہ غازی خان، طالبان کے 10 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳پاکستان رینجرز، حساس اداروں اور محکمہ انسداد دہشت گردی نے آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان میں مشترکہ کارروائی کی ۔
-
افغانستان: صوبے لغمان میں طالبان عناصر کی ہلاکت
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲افغانستان کے صوبے لغمان کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس صوبے میں کئی طالبان عناصر کو ہلاک کر دیا گیا۔