-
نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
افغانستان کے دره پنجشیرکی صورتحال
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
خون خرابے کے خاتمے پر طالبان کی تاکید
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم نے ملک میں جنگ اور خون خرابے کے خاتمے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے، وزیرخارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل سے متعلق ایران کی کوشش جاری ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
درہ پنجشیر کی جنگی صورتحال اور کابل میں سخت سیکورٹی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲طالبان مخالف گروہ نے صوبہ پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ اس درمیان سابق افغان کمانڈر اور وزیر دفاع احمد شاہ مسعود کے یوم شہادت پر جمعرات کو کابل میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگادی ہے۔
-
پنجشیر سے بڑے ہتھیار ملنے کا طالبان کا دعوی+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۸افغانستان کے پنجشیر صوبے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
افغانستان، فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کا کردار+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۵افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کے کردار کا انکشاف ہو گیا ہے۔
-
افغانستان میں آنے والی تبدیلیوں کو سب تسلیم کرلیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔