-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے بدستور جاری، اب تک دسیوں طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴افغانستان کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے حملوں اور اسکے ڈرون طیاروں کی جانب سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کی فضاؤں میں دیو ہیکل بمبار طیاروں کی پروازیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵افغانستان کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ صوبہ قندھار کی فضاؤں میں بی ففٹی ٹو بمبار اور ایف تھرٹی فائیو طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
ایران نے کی ہرات میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر ہرات میں گازرگاہ مسجد میں نمازیوں پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
لیجیئے طالبان کی پریڈ بھی دیکھیئے!
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹افغانستان سے امریکی فرار کی سالگرہ پر طالبان نے پریڈ کر کے ایک بار پھر افغان عوام کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کے دوران انواع و اقسام کے غیر ملکی ہتھیاروں، فوجی گاڑیوں اور فوجی اور نیم فوجی دستوں کو اُس اسٹیج کے سامنے سے گزارا گیا جہاں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ ایک قابل توجہ بات اس پریڈ کی یہ رہی کہ اس میں خودکش حملہ آوروں کا دستہ بھی شامل تھا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پریڈ کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد افغانستان کی سابق قومی فوج کے اہلکاروں کی تھی۔
-
پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔
-
افغانستان میں امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں ہوائی اڈوں کی 70 فیصد تنصیبات کی تباہی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی ٹرانسپورٹ اور شہری ہوابازی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو نے افغانستان سے انخلا کے دوران اس ملک کے ہوائی اڈوں کی ستر فیصد تنصیاب کو تباہ کردیا تھا۔
-
افغانستان کی موجودہ ابتر صورتحال جارح ممالک کی دین، اسکے اثاثے آزاد کئے جائیں: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان جنگ، امریکا کی چار حکومتوں کی شکست ہے: امریکی جنرل
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷ایک سابق امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں شکست کو امریکا کی چار حکومتوں کی شکست قرار دیا ہے۔