SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا: رہبر انقلاب اسلامی

    طوفان الاقصی ایسا تباہ کن زلزلہ تھا جس نے غاصب صیہونی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کردیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کو ایسا زلزلہ قرار دیا جس نے غاصب صیہونی حکومت کو ناقابل تلافی شکست سے دوچار کیا ہے ۔

  • بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے

    بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔

  • استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی

    استقامتی محاذ کے آپریشن طوفان الاقصی کی قدردانی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی

    غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔

  • ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

    ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    ہندوستانی عوام اور اسی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر ستم دیدہ فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

    غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔

  • ایران کی میزبانی میں فلسطین کی صورتحال پراسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

    ایران کی میزبانی میں فلسطین کی صورتحال پراسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS