-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
-
کیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہو گيا؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸صیہونی میڈیا نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہیں ۔
-
اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا کر پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ہے؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت بند کئے جانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
دنیا کے ممالک سے صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دینے کی جنوبی افریقہ کی اپیل
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴جنوبی افریقہ نے دنیا کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیگ کی عالمی عدالت انصاف میں غاصب اور نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف گواہی دیں۔
-
خان یونس میں متعدد صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
غزہ جنگ، اسرائیلی فوج انتشار کا شکار ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ فوج شدید افراتفری کا شکار ہے۔
-
غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
-
جنگ بندی اور ریفرینڈم کا انعقاد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امن کے قیام کا حل: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ریفرینڈم کے انعقاد کو خطے میں قیام امن کی راہ حل قرار دیا ہے۔
-
کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔