-
شام میں امریکی حملوں میں کم سے کم بارہ جاں بحق
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸دیرالزور کے مضافات میں امریکی اتحاد کے تازہ ترین حملوں میں کم سے کم بارہ عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں اکثر بچے رہے ہیں۔
-
امریکی حملے میں شامی شہری جاں بحق
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شہر الصور میں فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام پر امریکی اتحاد کے حملے ، دسیوں عام شہری جاں بحق
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں شام کے رقہ اوردیرالزور شہروں میں بیس سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
رقہ میں نام نہاد امریکی اتحاد کے نئے جرائم
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی شام کے رقہ شہر میں دس سے زیادہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا۔
-
امریکی اتحاد کا دسیوں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد نے عراق و شام میں اپنے فضائی حملوں میں مزید اکسٹھ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ -
امریکی اتحاد کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے افراد جاں بحق
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳امریکہ کی سربراہی والے نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں عراق کے صوبہ الانبار میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحق ہوگئے
-
امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں عام شہریوں کا قتل عام
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں نے حملہ کرکے کم سے کم اٹھارہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے
-
شام میں امریکی اتحاد کے نئے جرائم، دیرالزور میں 60 عام شہری جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے صوبہ دیرالزور میں ساٹھ عام شہریوں کو جاں بحق کر دیا ہے
-
امریکی اتحاد کے ذریعے بے گناہ شامی شہریوں کا قتل عام
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے طیاروں نے شام کے شمالی شہر رقہ میں بمباری کرکے کم سے کم پندرہ عام شہریوں کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو افراد جاں بحق : اقوام متحدہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ رقہ میں داعش کے خلاف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملوں میں تین سو عام شہری مارے گئے ہیں۔