-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے معاملوں کے مقابلے اس سے ٹھیک ہونے والے لوگوں کی تعداد ایک بار پھر کم رہی، جس کی وجہ سے فعال معاملات میں تقریباً ڈھائی ہزار کا اضافہ ہوا۔
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے دنیا میں کورونا کے از سر نو پھیلاؤ اور اس کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا میں کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی دوسری پروڈکشن لائن تیار، تیسری ایک ماہ بعد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی تیسری پروڈکشن لائن اگلے ماہ جبکہ دوسری پروڈکشن لائن عنقریب اپنا کام شروع کردے گی۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
-
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ڈیلٹا ویرینٹ کے تیز رفتار پھیلاؤ سے آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کا زور
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کووڈ 19کے نئے کیسز کے مقابلہ میں اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم رہی جس کے سبب ایکٹیو کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ۔
-
کورونا مریضوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چار ہفتوں کے دوران دنیا کے بیشتر علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اسّی فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
-
یمنی بچوں کی المناک صورتحال پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸عالمی ادارہ صحت نے یمن میں مسلسل جنگ کے نتیجے میں یمنی بچوں میں ناقص غذائیت کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔