-
یوم القدس اور مسئلہ فلسطین
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
قبلہ اول پر صیہونی غاصبانہ قبضہ، مسلم حکمرانوں کے لئے کھلا چیلنج
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۱متحدہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانے کا قیام، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے لئے کھلا چیلنج ہے۔
-
فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹غزہ میں واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے ایک ۳۰ سالہ جوان ‘’محمد نعیم حماده‘‘ کی کم سن بچی اپنے باپ کی قبر پر!اب اسے کسی ’’علی‘‘ کی ضرورت ہے!
-
کشمیر میں یوم القدس
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرس کے رہنماوں سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے جمعتہ الوداع کو یوم قدس اور یوم کشمیر کے طور پر منائے جانے کی اپیل کی ہے ۔
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۷اس سال عالمی یوم قدس خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ امریکہ کی سربراہی میں تسلط پسند نظام بعض رجعت پسند عرب حکومتوں اور غاصب صیہونی حکومت کے باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعہ بیت المقدس اور مسئلۂ فلسطین کو پس پشت ڈالنا چاہتا ہے۔
-
یوم القدس پوسٹر #1
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰یوم القدس واپسی کا راستہ
-
عالمی یوم القدس قبلہ اول کی آزادی کی سمت ایک قدم
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳دنیا بھر کے غیور عوام 23 رمضان المبارک کو فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی اور غاصب اسرئیل کے خلاف عالمی یوم القدس منائیں گے اور القدس ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت! ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲یوم القدس کا عالمی آنے کو ہے!
-
یوم القدس، مظلوموں کے حق کے دفاع کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔