SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالمی یوم القدس

  • عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸

    آج پچّیس رمضان المبارک مطابق یکم جولائی عالمی یوم القدس ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے صہیونیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرکے غاصب صہیونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں پر اپنے شدید غم و غصّے کا اظہار کیا۔

  • عالمی یوم القدس

    عالمی یوم القدس

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    عالمی یوم القدس

  • عالمی یوم القدس کا خصوصی پروگرام یکم جولائی

    عالمی یوم القدس کا خصوصی پروگرام یکم جولائی

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    عالمی یوم القدس کا خصوصی پروگرام نشر ہونے کی تاریخ یکم جولائی

  • ایران کے آٹھ سو پچاس شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں

    ایران کے آٹھ سو پچاس شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶

    ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کر کے مردہ باد اسرائیل اور مردہ باد امریکہ کے نعرے لگائے اور ظالم طاقتوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔

  • پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں

    پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

  • سپاہ پاسداران کی جانب سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کرنے کی اپیل

    سپاہ پاسداران کی جانب سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں شرکت کرنے کی اپیل

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں ملت ایران کے تمام طبقوں سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان میں یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس

    ہندوستان میں یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۷

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب کے علما اور دانشوروں نے شرکت کی۔

  • صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی تاکید

    صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے پر پاکستان کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی تاکید

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے قدس کانفرنس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  •   یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی کو بند کر دیا گیا

    یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی کو بند کر دیا گیا

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹

    عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی پر پہرے بیٹھا دیئے گئے۔

  • عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایرانی وزارت خارجہ کی اپیل

    عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایرانی وزارت خارجہ کی اپیل

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دنیا کے تمام حریت پسند لوگوں خصوصا ملت ایران سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    ۵ seconds ago
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS