-
عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
عراق، دہشت گردوں کی سزائے موت رکوانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴عراقی پارلیمنٹ میں السائرون دھڑے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی تائید میں تاخیر کا سبب، ملک کے صدر پر غیر ملکی دباؤ ہے۔
-
داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے مقدس مقامات پر داعش کے حملے کا منصوبہ، رضاکار فورس کا سخت انتباہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مقدس مقامات پر حملے کے منصوبے پر رضاکار فورس النجباء نے سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
داعش کی گھنونی کرتوت، بچے کو بنایا خودکش بمبار+ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا۔
-
شام-عراق سرحدی علاقے سے بڑی خبر، 450 کیلومیٹر کا علاقہ پر امن ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹عراقی فوج کا کہنا ہے کہ شام سے لگی 450 کیلومیٹر کی سرحد کو رضاکار فورس کے تعاون سے پوری طرح پر امن بنا لیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فضائیہ کا حملہ ، نو عراقی فوجی جاں بحق و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰عراق کے صوبہ بابل میں امریکی فضائیہ کے حملے میں نو عراقی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنا، مزاحمت کا مسلمہ حق ہے: شیخ الخزعلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہم امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے میں مزاحمت کے بر حق ہونے پر تاکید کرتے ہیں۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔