SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں نئی حکومت تشکیل دیئے جانے کی الکاظمی کی اپیل

    عراق میں نئی حکومت تشکیل دیئے جانے کی الکاظمی کی اپیل

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    عراق کے وزیراعظم نے ملک کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پرعمل کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دیں۔

  • عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل

    عراق سے ایک اور امریکی فوجی کارواں شام میں داخل

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    امریکہ کا ایک اور فوجی کارواں عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔

  • عراق، امریکی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں سے حملے، تفصیلات کا انتظار

    عراق، امریکی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں سے حملے، تفصیلات کا انتظار

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱

    عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں کے حملے کئے گئے ہيں۔

  • عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید

    عراق میں حکومت سازی کے معاملے میں پیشرفت کی امید

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲

    عراق کی الصدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے سابق وزیراعظم نوری المالکی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔

  • عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔

  • عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ

    عراق میں امریکی دہشتگرد فوج کے قافلے پر حملہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔

  • شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ

    شام اور عراق کی سرحد پر استقامت کے خلاف امریکا کا بڑا منصوبہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    عراق کے ایک سینئر تجزیہ نگار نے دہشت گردی سے مقابلے کے بہانے شام کی سرحد پر سرحدی دیوار بنانے کے بغداد کے قدم کا اصل مقصد کا انکشاف کیا ہے۔

  • عراق میں امریکہ سے ہرجانہ لینے کی فائل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

    عراق میں امریکہ سے ہرجانہ لینے کی فائل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکہ سے ہرجانہ لینے کا کیس دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ نے اپنے دہشتگرد فوجیوں کے قافلے کا رخ عراق کی جانب موڑ دیا

    امریکہ نے اپنے دہشتگرد فوجیوں کے قافلے کا رخ عراق کی جانب موڑ دیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگرد فوجیوں کا ایک قافلہ شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۷ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS