-
عراق، مقتدی صدر کی پارٹی کے رہنما کا قتل، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا: مقتدی صدر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا۔
-
امریکہ نے عراق سے فوجی سازوسامان شام بھیجا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام میں غیر قانونی طور پرغاصب امریکی فورسز کی طرف سے فوجی رسد بھیجے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مزاحمتی گروہوں نے امریکی سازش ناکام بنا دی: عراقی کمانڈر
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹عراقی رضاکار فورس سید الشہداء بریگیڈ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، عراق کو اپنا گاؤں سمجھتا ہے۔
-
امریکی سفارتکار کا بیان، شام اور عراق سے نہیں نکلیں گے فوجی
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴امریکا کے سابق سفارتکار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن شام اور عراق سے نہیں نکلے گا۔
-
مقتدی صدر سے مصطفی الکاظمی کی ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے صدرگروہ کے سربراہ مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹دہشتگردوں نے الحشد الشعبی کے رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 افراد کو شہید کر دیا۔