-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا خون غاصبوں کو ذلت سے دوچار کر رہا ہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴شہیدان استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر بغداد میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹عراق میں بغداد سمیت مختلف صوبوں میں محاذ استقامت کے شجاع و مجاہد کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
-
کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰کربلائے معلی میں تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پہلے بین الاقوامی کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔
-
ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔