-
بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر عراقی استقامتی تحریک نے بھی صیہونی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت تاکید کی ہے ۔
-
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷محمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، صدر دھڑے کے 73 اراکین پارلیمنٹ مستعفی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا اور عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں کو تسلیم کر لیا ہے۔
-
مغربی عراق میں داعش کی بڑی سازش ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶صوبہ الانبار کے ایک پولیس کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ گروہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔
-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی آوازیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکہ کے ایک فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔
-
عراقی صوبوں میں داعش دہشـتگردوں کو منتقل کرنے میں امریکہ کا بنیادی کردار
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایک عراقی عہدیدار نے عراقی شہروں میں بدامنی پھیلانے کے لئے شام میں تعینات امریکی فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان گہرے تعاون کی خبردی ہے۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔