SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • پاکستان کو کوئی سپر پاور، غلام نہیں بنا سکتا: عمران خان

    پاکستان کو کوئی سپر پاور، غلام نہیں بنا سکتا: عمران خان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔

  • ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، عمران خان

    ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، عمران خان

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں مزید کمی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

  • ہندوستانی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پرچھوڑا گیا / پاکستان مسلم لیگ (ن)

    ہندوستانی پائلٹ کو امریکہ کے کہنے پرچھوڑا گیا / پاکستان مسلم لیگ (ن)

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اس ملک کےوزیراعظم عمران خان کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد

    پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳

    پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

  • حکومت کو اب مزید وقت نہیں دے سکتے: آصف زرداری

    حکومت کو اب مزید وقت نہیں دے سکتے: آصف زرداری

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔

  • امریکی گروپ کی طرف جھکاو نامنظور

    امریکی گروپ کی طرف جھکاو نامنظور

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    پاکستانی عوام اور سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے درمیان سعودی ولیعہد کا متنازع دورہ کل ختم ہوا۔

  • سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان اور عوامی جذبات سے کھلواڑ!!!

    سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان اور عوامی جذبات سے کھلواڑ!!!

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲

    جہاں پاکستانی حکام سے لے کر فوج تک ان کی خدمت کے لئے آمادہ ہے۔ سعودی ولیعہد کے پاکستان دورے کو کامیاب بنانے کے لئے پاکستانی میڈیا بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ پاکستانی میڈیا میں دورے کے اعلان کے وقت سے ہی خبروں اور مقالوں کا سلسلہ جاری ہے، کبھی دورے کی تیاری کے حوالے سے خبریں شائع ہو رہی ہیں تو کبھی ممکنہ معاہدوں پر تبصرے ہو رہے ہیں اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن پاکستانی اخبار امت نے ایک مقالہ شائع کرکے پاکستانی قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • پاکستان میں بن سلمان کے خلاف مظاہروں پر پابندی

    پاکستان میں بن سلمان کے خلاف مظاہروں پر پابندی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    حکومت پاکستان نے ملک میں بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورے کی مخالفت میں احتجاجی اجتماعات اور مظاہروں پرپابندی لگادی ہے ۔

  • سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر

    سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶

    سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔

  • سعودی ولیعہد کی سکیورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری

    سعودی ولیعہد کی سکیورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی جبکہ 2روز پاکستان میں قیام کے سلسلے میں محمد بن سلمان کی ورزش کا سامان، فرنیچر، ضروری اشیا کے 5 ٹرک مقامی ہوٹل پہنچ چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ۳۳ minutes ago
  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS