-
ایران کی مسلح افواج نے عالمی سطح پر اپنی طاقت کا لوہا منوایا: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی عہدے داروں نے آج رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے اسرائیل کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتنیاھو کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
ایرانی سفیر: صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰روم میں ایرانی سفیر نے شام میں ایرانی سفارت خانے کے خلاف صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کے دفاعی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی شر انگیزیاں جاری رہیں تو ہم اسے دندان شکن جواب دینگے۔
-
امیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کی تلوار
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲اسرائیلی کابینہ نے ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور دیگر صیہونی حکام کی ممکنہ گرفتاری کا حکم صادر کئے جانے کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس منعقد کیا
-
فلسطین کے حق میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷دنیا کے مختلف ملکوں میں عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے اس یونیورسٹی کی مین شاہراہ پر اجتماع کرکے فلسطینی پرچم لہرائے اور غزہ کے عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا
-
اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل -