SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔

  • اسرائیل کا فلیگ مارچ، اس کے کھوکھلے دعوے کا ثبوت ہے

    اسرائیل کا فلیگ مارچ، اس کے کھوکھلے دعوے کا ثبوت ہے

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    صیہونی حکومت کے ایک عسکری تجزیہ کار نے اس حکومت کے نام نہاد فلیگ مارچ کے لیے وسیع پیمانے پر ہونے والی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسے نتن یاہو کے دعوے کے باطل ہونے کی علامت قرار دیا۔

  • تمام مقبوضہ علاقوں میں ہائی الرٹ صیہونی حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے: فلسطینی رہنما

    تمام مقبوضہ علاقوں میں ہائی الرٹ صیہونی حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے: فلسطینی رہنما

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲

    غاصب صیہونیوں کی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔

  • صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز

    فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایاالقدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غاصب صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے

  • جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ

    جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی

  • صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲

    دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔

  • میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

    میدان جنگ کے شکست خوردہ فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ تک نہيں!

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ نہیں ہے۔

  • اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار

    اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار "یوم النکبہ" کا پروگرام منقعد ہوا

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    امریکہ اور صیہونی حکومت کی سرتوڑ کوشش کے باوجود، اقوام متحدہ میں یوم النکبہ کا یادگار پروگرام منعقد ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک

    ہندوستان: جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 13 افراد ہلاک

    ۵ hours ago
  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں اغوا کے بعد 11 مزدوروں کے قتل کا ہولناک واقعہ

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے مرحلہ وار خاتمے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک کامیاب ہوگئی، لیاقت بلوچ

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا ایک اور تیل ٹینکر نذر آتش

  • آبنائے ہرمز بند رکھے جانے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS