SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید

    غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس

    اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴

    تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • انروا کی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی

    انروا کی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    فلسطینی تارکین وطن کے لئے اقوام متحدہ کی تنظیم انروا نے ناجائز صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے غزہ کے عوام کو بار بار نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کا سلسلہ روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر

    حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶

    غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی

    غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک

    صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔

  • اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہو‎نے لگے تبدیل

    اب اونٹ آنے لگا پہاڑ کے نیچے! اسرائیل کے ہوٹل پناہ گزین کیمپوں میں ہو‎نے لگے تبدیل

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶

    صیہونی فوجیوں کا زخمی ہونا، حزب اللہ کا حملہ، یمنی اور عراقی مسلح افواج کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے اور القسام بریگیڈز کی طرف سے صیہونی بکتر بند گاڑی کی تباہی مزاحمت کی طرف سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت ہیں۔ اسرائیل کی سامراجی حکومت کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔

  • اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی

Show More
خاص خبریں
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

  • تم جنگ بھی ہارے اور الیکشن بھی: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS