-
تل ابیب کی شاہراہیں بند؛ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور صہیونی آباد کار، مرکزی شاہراہیں بند کر کے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ: 26-08-2025
-
سلامتی کونسل غزہ کے مسئلے پر ہنگامی اجلاس منعقد کرے، او آئی سی کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔
-
اسلحہ سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں/ اگر حزب اللہ نہ ہوتا تو اسرائیل بیروت تک پہنچ جاتا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی آج کی تقریر میں زور دیکر کہا ہے کہ اسلحہ لبنان کے وقار اور طاقت کا باعث ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں حفاظت کا وسیلہ، لہذا ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 25-08-2025
-
جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کا المیہ صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے، ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت، انصاف اور عزت و وقار کی بالادستی کےلئے کھڑے ہوں۔
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
غزہ تک امداد پہنچانے کےلیے ایک بین الاقوامی فورس تشکیل دینے کی ضرورت؛ آئرلینڈ کے صدر
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں قحط کے باضابطہ اعلان کے بعد، آئرلینڈ کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ تک امدادی سامان کے پہنچنے کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی فورس کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت؛ متعدد شہید اور زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴یمن کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے اتوار کے حملے میں کم سے کم 2 یمنی شہری شہید اور 35 دیگر زخمی ہوگئے۔