-
تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
"وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، ایرانی مندوب کا خطاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے حالیہ اسرائیلی جارحیت میں امریکا کو شریک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت ، ایرانی عوام نے سخت انتقام کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰ایران بھر میں آج عوام نے سڑکوں پر نکل کر ملک میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر سخت انتقامی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط میں صہیونی حکومت کے حملے کو "جارحیت" قرار دیتے ہوئے فوری طور پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔